پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمود احمدی نژاد نے کہا کہ مغرب کی مغرور طاقتیں کمزور ہیں اور ایرانی قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتیں ۔ انہوں نے ایران کی طاقت کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاسداران انقلاب امریکا اور دیگر مغربی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں ۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب اور ایرانی فوج مغرب کی ڈرانے دھمکانے والی مغرور طاقتوں کے ہاتھ قلم کردیں گی ۔
........
/110